ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین نادرا کے تقرر کیخلاف درخواست پر سماعت ،فیصلہ محفوظ

چیئرمین نادرا کے تقرر کیخلاف درخواست پر سماعت ،فیصلہ محفوظ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : چیئرمین نادرا کے تقرر کیخلاف درخواست پر سماعت مکمل ، لاہور ہائیکورٹ نےفیصلہ محفوظ کر لیا ۔
  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے خاتون اشبا کامران کی درخواست پر سماعت کی جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے چیئرمین نادرا کے تقرر کو چیلنج کیا گیا ۔درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ نگران حکومت نے نادرا قانون میں ترامیم کرکے نئے چیئرمین نادرا کا تقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔

 درخواست میں نکتہ اٹھایا گیا کہ نگراں حکومت مستقل پالیسی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ اس لیے چیئرمین نادرا اور رولز میں ترامیم کو کالعدم قرار دیا دیا جائے۔

Ansa Awais

Content Writer