سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

11 Jul, 2023 | 06:55 PM

ویب ڈیسک: ڈالر سستا ہونے پر سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔ 

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں میں سونا 7 ڈالر اضافے سے 1932 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ ایک تولہ سونا 4500 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا گرام سونے کا بھاؤ 3858 روپے کمی سے 1 لاکھ 75 ہزار 261 روپے کا ہوگیا ۔ 

ایک تولہ چاندی کی قیمت 2480 روپے پر ہی برقرار ہے۔

مزیدخبریں