وزارت ریلوے کا موہنجوداڑو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ

11 Jul, 2023 | 06:04 PM

Abdullah Nadeem

مانیٹرنگ ڈیسک: وزارت ریلوے نے مزید   ایک ٹرین بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت ریلوے نے  موہنجوداڑو ایکسپریس کو 20 جولائی سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ٹرین اکانومی کلاس کی 8 بوگیوں پر مشتمل ہو گی۔ ٹرین کوٹری تا روہڑی براستہ دادو اور حبیب کوٹ چلے گی۔

مزیدخبریں