ڈالر کی قیمت میں کمی

11 Jul, 2023 | 04:45 PM

 ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 282 روپے کا ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو ایک روپے سستا، 305روپے کا ہو گیا۔ برطانوی پاونڈ  3روپے سستا ہوکر 361 روپے کا ہو گیا۔اماراتی درہم 20 پیسے کمی سے 77روپے 30پیسے کا ہو گیا۔جبکہ سعودی ریال 30پیسے سستا ہو کر 74روپے 20پیسے کا ہو گیا۔
 
 
 

مزیدخبریں