ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
کیپشن: Pervaiz Elahi
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پرویز الہی کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے بنائے گئے منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے پرویز الہیٰ کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔

عدالت نے پرویز الہی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے پرویز الہی کے خلاف مقدمہ منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر