ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابقہ ایم پی اے فضل حکیم کے حجرہ پر نامعلوم افراد نے بم لگا دیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابقہ ایم پی اے فضل حکیم کے حجرہ پر نامعلوم افراد نے بم لگا دیا، پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس کے مطابق بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حجرہ کے گیٹ پر 870 گرامی بارودی مواد نصب کیا گیا تھا، فضل حکیم سے تمام سیکورٹی واپس لے لی گئی تھی،  فضل حکیم نے درخواست بھی دے رکھی تھی کہ انہیں دھمکیان مل رہی ہے۔