ریل سروسز حادثات کی زد میں، پسنجر ٹرین کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی

11 Jul, 2019 | 10:55 AM

Shazia Bashir
Read more!

سٹی42: ریل سروسز حادثات کی زد میں، یارڈ لائن میں پسنجر ٹرین کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، راستہ بند ہونے سے مال گاڑی کی10 مال بردرار کوچز پھنس گئی۔

صادق آباد ٹرین حادثے کے سبب خیبر میل کی کراچی روانگی روک دی گئی، یارڈ لائن میں پسنجر ٹرین کی بوگی پٹڑی سے اترنے کا بھی حادثہ، ڈی ریلمنٹ کے سبب سمجھوتہ ایکسپریس تاخیر کا شکار،11 بجے سے پہلے بھارت میں داخل نہ ہوئی تو ٹرین کی منسوخی کا خدشہ ہے۔

مزیدخبریں