عام انتخابات2018ء،تمام اضلاع میں کومبنگ آپریشن تیز کرنے کا مراسلہ جاری

11 Jul, 2018 | 09:10 PM

عطاءسبحانی
Read more!

قیصرکھوکھر:محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈی پی او کو الیکشن سرگرمیوں کے دوران کومبنگ آپریشن تیز کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔لاری اڈا اور کچی آبادیوں کو چیک کرنے کی ہدایت جاری

اس خبر کو لازمی پڑھیں:وفاقی حکومت نے افسران کو ڈیفنس کالج یونیورسٹی کورس کے لئے نامزد کر دیا

محکمہ داخلہ نے محکمہ پولیس کو ایٹیلیجنس آپریشن تیز کرنے اور خاص طور پر لاری اڈا اور کچی آبادیوں کو چیک کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ محکمہ کی جانب سےتمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو کہا گیا ہے کہ وہ سیاسی اکٹھ اور سیاسی اور الیکشن ریلیوں کی سیکورٹی ڈبل کریں سیاسی اور الیکشن ریلیوں میں مشکوک افراد پر نظر رکھیں۔ محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے تمام اضلاع کے ڈی پی او اور تمام آر پی او کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

مزیدخبریں