حکومت پنجاب نے تمام محکموں کو شجرکاری کا بڑا ٹارگٹ دے دیا

11 Jul, 2018 | 05:22 PM

رانا جبران

قیصر کھوکھر: زیادہ سے زیادہ درخت اگانے کا ٹارگٹ، چیف سیکرٹری پنجاب اکبر حسین درانی نے تمام محکموں کو شجرکاری کے حوالے سے خط لکھ دیا۔

 سٹی 42 نیوز کے مطابق چیف سیکرٹری آفس سے خط جاری کیا گیا ہے کہ تمام محکمے تین ماہ میں 30 ملین درخت لگائیں اور جو زیادہ درخت لگائیں گے، انہیں خصوصی طور پر انعام دیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری آفس نے تمام محکموں اور تمام اداروں اور متعلقہ محکموں کو یہ خط ارسال کر دیا ہے اور انہیں زیادہ سے زیا دہ درخت اگانے کا ٹارگٹ دیا ہے۔

مزیدخبریں