ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی اداروں کو معطل کردیا

الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی اداروں کو معطل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی اداروں کو عام انتخابات تک معطل کر دیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

خبر پڑھیں۔۔روک سکو تو روک لو، مسلم لیگ (ن) کا اعلان بغاوت

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام چیئرمین، وائس چیئرمین، میونسپل کمیٹیز، ناظم، نائب ناظم، میئر اور ڈپٹی میئرز، میونسپل کارپوریشن، چیئرمین، وائس پریزیڈینٹ اینڈ ممبر آف کنٹونمنٹ بورڈ کو معطل کر دیا گیا۔ یہ معطلی 25 جولائی تک کی گئی ہے اور آج سے شروع ہوگی۔

خبر ضرور پڑھیں۔۔۔قدرت کو لاہوریوں پررحم آگیا,محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

نوٹیفکیشن میں صوبائی حکومت کو کہا گیا ہے کہ وہ صفائی ستھرائی اور روز مرہ کے فنکشن کی نگرانی کرے۔ ان بلدیاتی اداروں کو الیکشن کو شفاف اور فری اینڈ فیئر بنانے کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا۔