ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ای چالان نادہندہ گان کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

ای چالان نادہندہ گان کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:ای چالان نادہندہ گان کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا۔
ڈی آئی جی ٹریفک لاہور نے ای چالان نادہندہ کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک نے ڈیوٹی پر موجود وارڈنز موٹرسائیکل ،گاڑیوں کا ای چالان کا ریکارڈ چیک کریں گے۔
اطہر وحید کے مطابق وارڈن ای چالان نادہندہ ہونے کی صورت میں واجبات وصولی یقینی بنائیں۔اس سے قبل وارڈنز ای چالان نادہندہ کیخلاف سیف سٹی کی نشاندہی پر کارروائی کرتے تھے۔
 سی ٹی او اطہر  وحید کے مطابق شہر میں ہزاروں موٹرسائیکل اور گاڑیاں سیف سٹی کی نادہندہ ہیں۔