ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کی بیوروکریسی میں الٹی گنگا بہنے لگی، کارکردگی دکھانے والی افسر کھڈے لائن

پنجاب کی بیوروکریسی میں الٹی گنگا بہنے لگی، کارکردگی دکھانے والی افسر کھڈے لائن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:پنجاب کی بیوروکریسی میں الٹی گنگا بہنے لگی، اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی ڈپٹی کمشنر پاکپتن کو کھڈے لائن لگا دیا گیا۔
ڈی سی پاکپتن سعدیہ مہر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،چیف سیکرٹری نے چاردن قبل سعدیہ مہر کواعلیٰ کارکردگی پر2 ماہ کی نتخواہ بطور بونس دی تھی۔
بطور ڈی سی سعدیہ مہر کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود تبدیل کر دیا گیا،سعدیہ مہر نے پاکپتن میں انتظامی امور کے حوالے سے بے مثال خدمات دی تھیں،شاندار کارکردگی کے باوجود سعدیہ مہر کو جنوبی پنجاب بھیج دیا گیا۔