ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبا کیلئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی، چھٹیوں کےبعد کےاوقات کار جاری

طلبا کیلئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی، چھٹیوں کےبعد کےاوقات کار جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:محکمہ خصوصی تعلیم نے تعلیمی اداروں میں طلبا کیلئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کر دی۔

تفصیلات کےمطابق 13جنوری سے15 فروری تک طلبا کے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کی گئی، سردی کے پیش نظر پیر تا ہفتہ صبح 9سے دوپہر 2بجے تک تعلیمی ادارے لگیں گے۔
جمعہ کے روز اوقات کار صبح 9بجے سے دوپہر 12بجےتک ہوں گے،محکمہ خصوصی تعلیم نےموسم سرما کی چھٹیوں کےبعد کےاوقات کار جاری کردیئے۔