شہر کے 2 اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

11 Jan, 2018 | 01:16 PM

(عثمان علیم) شہر کے  2اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی،سپیشل پروٹیکشن یونٹ ہیڈ کوارٹر کی تعمیر اور پنجاب اسمبلی کی اضافی عمارت کاریوائزڈ پلاننگ کمیشن منظور،دونوں منصوبے آئندہ صوبائی ترقیاتی بورڈ میں پیش کئے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابقشہرکے2اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گئی،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپیشل پروٹیکشن یونٹ ہیڈکوارٹرکی تعمیر کی منظوری، منصوبے کو70کے بجائے 63کروڑ67لاکھ  میں مکمل کیاجائے،پنجاب اسمبلی کی اضافی عمارت کاریوائزڈپلاننگ کمیشن بھی منظور،منصوبےکی لاگت 1ارب47کروڑسےبڑھ کر2ارب 10کروڑتک پہنچ گئی،دونوں منصوبےآئندہ صوبائی ترقیاتی بورڈ میں پیش کئے جائیں گے۔

ویڈیو دیکھیں :

مزیدخبریں