مشیر وزیر اعلیٰ خواجہ احمد حسان کا جناح ہسپتال کا دورہ

11 Jan, 2018 | 11:55 AM

(سٹی42)  مشیر وزیر اعلیٰ خواجہ احمد حسان کا جناح ہسپتال کا دورہ خواجہ احمد حسان نے ڈائیلسز سینٹر و دیگر وارڈ کا معائنہ بھی کیا۔

ذرائع کے مطابقمشیر وزیراعلیٰ خواجہ احمدحسان کا جناح ہسپتال کا دورہ کیا، پرنسپل پروفیسر راشد اضیا، ایم ایس ڈاکٹرسہیل ثقلین،سلیم اختر ہمراہ تھے، خواجہ احمد حسان نے گردوں کے مریضوں کیلئے گوہر اعجاز کی خدمات کو سراہا، ہسپتال میں بہترین صفائی ستھرائی پر ایم ایس ڈاکٹر سہیل ثقلین کو شاباش دی۔

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں :

مزیدخبریں