بلاول بھٹو سے امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

11 Feb, 2024 | 10:58 PM

سٹی42: اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے  چیئرمین  بلاول بھٹو  زرداری سے امریکی سفیر   رچرڈ اولسن  نےملاقات  کی ہے۔ 

صحافتی ذرائع کے مطابق   بلاول بھٹو ز اور  امریکیہ کے اسلام آباد میں متعین سفیر ک رچرڈ اولسن کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقات میں امریکی سفیر نے پاکستان میں انتخابات کے نتائج اور نئی حکومت بننے کے حوالہ سے  بلاول بھٹو زرداری  سے تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ مستقبل کی حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر بات کی ۔ پاکستان   پیپلز پارٹی اور سفارتی ذرائع نے اس  ملاقات کی تصدیق کی ہے۔

مزیدخبریں