آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو کو لاہور طلب کر لیا

11 Feb, 2024 | 04:11 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو لاہور طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، آصف زرداری اور بلاول بھٹو حکومت سازی کے لیے مشاورت کریں گے۔ 

 یاد رہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کل ہی لاہور سے اسلام آباد گئے تھے۔

مزیدخبریں