ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی کو 30 ملین ڈالر عطیہ کرنے والےگمنام پاکستانی کی تعریف کرتے ہوئے قابل فخر قرار دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک گمنام پاکستانی کی مثال دیکھ کر دل بہت متاثر ہوا جو امریکہ میں ترکی کے سفارت خانے میں گیا اور ترکی اور شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیا۔
Deeply moved by the example of an anonymous Pakistani who walked into Turkish embassy in the US & donated $30 million for earthquake victims in Türkiye & Syria. These are such glorious acts of philanthropy that enable humanity to triumph over the seemingly insurmountable odds.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) February 11, 2023
شہباز شریف نے مزید کہا کہ یہ ایسے شاندار کام ہیں جو دوستی اور انسانیت کو ظاہر کرتے ہیں، بلکہ ہر طرح کی مشکلات پر فتح حاصل کرنے کے قابل بناتے ہیں۔