سیالکوٹ میں جنرل بس اسٹینڈ سےخاتون کے جسمانی اعضاء برآمد

11 Feb, 2023 | 09:50 AM

(مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں جنرل بس اسٹینڈ سے مشکوک پارسل سےخاتون کے جسمانی اعضاء ملے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مشکوک پارسل سے ملنے والے خاتون کے جسمانی اعضاء کو ڈی این اے کے  لیے لاہور بھجوا دیا گیا ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون کی عمر 25سے 30 سال کے درمیان ہے، بس اسٹینڈ پر کام کرنے والے تمام عملے کا ڈیٹا لیا جارہا ہے۔

اس کے علاوہ تحقیقات کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی مدد لی جارہی ہیں۔

 

مزیدخبریں