رائیونڈ میں خواجہ سراء سے گن پوائنٹ پر ملزموں کی اجتماعی زیادتی

11 Feb, 2022 | 09:25 PM

M .SAJID .KHAN

(اسرار خان)رائیونڈ سٹی پولیس نے خواجہ سراء سے گن پوائنٹ پر بد فعلی کرنے والے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔

اے ایس پی رائیونڈ سرکل بلال محمود سلہری کے مطابق گرفتار ملزموں میں حاکم اور خالد شامل ہیں، جنہوں نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر گن پوائنٹ پر خواجہ سراء خرم کو بدفعلی کا نشانہ بنایا۔

متاثرہ خواجہ سراء کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے گرفتار ملزموں کو تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

https://www.city42.tv/digital_images/extra-large/2022-02-11/news-1644596571-7179.jpg
 

API Response:
مزیدخبریں