ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انشورنس رقم بٹورنے کے لیے والدہ کو مردہ قرار دینے والے پاکستانی کا انجام؟

انشورنس رقم بٹورنے کے لیے والدہ کو مردہ قرار دینے والے پاکستانی کا انجام؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لیے امریکہ میں مقیم پاکستانی نے اپنی والدہ کو مردہ ظاہر کر دیا ۔


وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق سیما کھربے نے اپنے بیٹے فہد کو ذمہ دار قرار دیا تھا اور بیان دیا تھاکہ اس کا واردات سے تعلق نہیں۔ امریکی انشورنس کمپنی کو چونا لگانے والی پاکستانی خاتون پکڑی گئی۔
 کیس کی تحقیقات کے دوران ایف آئی اے نے تین اکاؤنٹس کے سراغ لگائے تھے، ان اکاونٹس میں ملزم فہد سلیم کھربے نے پیسے بھیجے، یہ پاکستانی اکاؤنٹس تھے جن میں بیرون ملک سے پیسے بھیجے گئے تھے۔ایف آئی اے کے مطابق  ان ہی اکاؤنٹس کی معلومات پر فہد سلیم کھربے کو گرفتار کیا گیا، فہد سلیم کھربے کے خلاف منی لانڈرنگ کے تحت تحقیقات جاری ہیں اور اس کی مبینہ املاک کی معلومات کی تصدیق کی جارہی ہے۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer