سٹی 42:اسلام آبادمیں نیشنل پریس کلب کے باہر سرکاری ملازمین کا احتجاج احتجاج میں تقاریر کیلئے باضابطہ سٹیج بنا دیا گیا۔
عائشہ گلالئی کا سرکاری ملازمین سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین پر تشدد کی مزمت کرتی ہوں، حکومت تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کرے۔ اسلام آباد عائشہ گلالئی کو مزید تقریر سے یہ کہہ کر روک دیا گیا کہ یہ اسٹیج سیاست کیلئے نہیں ہے۔