(قیصر کھوکھر) حکومت پنجاب نے سابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نبیل احمد اعوان کی خدمات وفاق سے مانگ لی ہیں۔ نبیل احمد اعوان گریڈ 20 کے پی اے ایس افسر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نبیل احمد اعوان گریڈ 20 کے پی اے ایس افسر ہیں، اور نگران دور میں ان کی خدمات پناجب سے سرنڈر کر دی گئی تھیں، نبیل احمد اعوان پی اے ایس کے 24 ویں کامن سے تعلق رکھتے ہیں۔
وفاقی حکومت نے ایس ایس پی سہیل ظفر چٹھہ کی دو سالہ رخصت منسوخ کر دی ہے، آئی جی پولیس نے ایس پی کینیٹ شاہ نواز کو سندھ جانے کے لئے این او سی جاری کر دیا ہے۔