ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اراضی تنازعہ پر سیشن عدالت میں لڑائی ،سماعت 15 جنوری تک ملتوی 

اراضی تنازعہ پر سیشن عدالت میں لڑائی ،سماعت 15 جنوری تک ملتوی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین : اراضی تنازعہ پر سیشن عدالت میں لڑائی جھگڑے کا کیس سامنے آیا۔ منشابم کے بیٹوں سمیت دیگر ملزمان کیخلاف مقدمہ کے ٹرائل کی کارروائی 15 جنوری تک ملتوی کردی انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزمان کو ٹرائل کیلئے طلب کر لیا
جج منظر علی گل نے سماعت کی۔ طارق منشاء سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے۔منشاء بم کےدوسرے بیٹے عامر منشا کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی۔ عدالت نے ٹرائل کی مزید کارروائی 15 جنوری تک ملتوی کرتےہوئے تمام ملزمان کو ٹرائل کیلئے طلب کر لیا۔ ملک اصغر گروپ کے ملک عمران اور ملک عرفان سمیت دیگر بھی مقدمہ میں نامزدہیں۔ تھانہ اسلام پورہ نے ملزمان کیخلاف چالان جمع کرا رکھا ہے۔ چالان کے مطابق دونوں گروپس سے تعلق رکھنے والے 20 ملزمان مقدمہ میں ملوث ہیں۔ملزمان نے سیشن عدالت میں لڑائی جھگڑاکیا۔ اراضی تنازعہ کیس میں فریقین میں سیشن عدالت میں لڑائی ہوئی