برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

11 Dec, 2024 | 08:54 PM

سٹی 42 : برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ۔ 

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے آج وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ۔ 

ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ 

مزیدخبریں