ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد ؛ جائیداد کے تنازعے پر دو بھائی قتل

 ایبٹ آباد ؛ جائیداد کے تنازعے پر دو بھائی قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ایبٹ آباد میں جائیداد کے تنازعے پر دو بھائی قتل ہوگئے ۔ 

 ایبٹ آباد کے علاقے کٹلی میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ ہوئی، ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے دو بھائی قتل ہوگئے، جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، پولیس نے دونوں لعشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارے جا رہے ہیں ۔