ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ خوشبو خان اور ندا چودھری کی غیر اخلاقی پرفارمنسز، تھیٹر سیل

اداکارہ خوشبو خان اور ندا چودھری کی غیر اخلاقی پرفارمنسز، تھیٹر سیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: اداکارہ خوشبو خان اور ندا چودھری کی غیر اخلاقی پرفارمنسز، رات گئے اے سی ایچ آر اینڈ کوارڈینیشن عدنان بشیر نے تماثیل تھیٹر کو سیل کردیا۔

تھیٹر سیل کرنے کی کارروائی میں پنجاب آرٹس کونسل کے عملے نے بھی حصہ لیا، اس سے قبل اداکارہ ندا چودھری ، خوشبو خان کو متعدد وارننگ نوٹسز جاری کئے گئے۔