ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نجی سوسائٹی کے مالک کا گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع

نجی سوسائٹی کے مالک کا گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:پلاٹوں کے نام پر پیسے ہتھیا کرجعلی فائلیں فروخت کرنے کے الزام کا معاملہ،چھ ارب کے ہاؤسنگ سکینڈل میں پیشرفت ہوئی۔
 تفصیلات کے مطابق  پاک عرب سوسائٹی کے مالک وقار احمد خان کا گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سےدوبارہ رجوع کیا،رجسٹرار آفس نے 2رکنی بینچ کے روبرو بطور اعتراض کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا،جسٹس فاروق حیدر ،جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل بینچ آج اعتراضی درخواست پرسماعت کرے گا۔

عدالت درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھنے یا ختم کرنے کا حکم دے گی ،گزشتہ روز عبوری درخواست خارج ہونے پر وقار احمد خان احاطہ ہائیکورٹ سے فرار ہوگیا تھا۔