ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25پیسے سستا ہوکر 284 روپے 50پیسے کا ہو گیا، اس کے علاوہ برطانوی پاؤنڈ ایک روپے سستا ہوکر 3659 روپے، اماراتی درہم دس پیسے سستا ہو کر 77روپے 70پیسے ،سعودی ریال دس پیسے سستا ہوکر 75روپے 70پیسے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 50 پیسے مہنگا ہوکر 307 روپے 50پیسے کا ہو گیا۔
ڈالر کی قیمت میں کمی
11 Dec, 2023 | 11:55 AM