بی ایس پروگرامز میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ کیلئے اچھی خبر

11 Dec, 2021 | 09:07 PM

M .SAJID .KHAN

(عمران یونس)پنجاب یونیورسٹی ایڈمیشن کمیٹی کا نئے طلبہ کو سہولت دینے کا فیصلہ،انتظامیہ نے مختلف شعبہ جات کو بی ایس پروگرامز میں مزید داخلوں کی ہدایت کر دی.
 پنجاب یونیورسٹی ایڈمیشن کمیٹی نے طلبہ کو سہولت کے لئے انتظامیہ نے مختلف شعبہ جات کو بی ایس پروگرامز میں مزید داخلوں کی ہدایت کر دی ہے۔داخلے بی ایس سمسٹر 1 اور 5 میں کئےجائیں گے۔

ایڈمیشن کمیٹی کی شعبہ جات کو پانچویں لسٹ بھی لگانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔طلباء 15 دسمبر تک داخلے جمع کرا سکیں گے۔

مزیدخبریں