ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خود بخود چلنے والی دنیا کی پہلی آرٹی فیشنل انٹیلی جنٹ بائی سائیکل ایجاد

engineers at Huawei have recently developed a fully autonomous bicycle
کیپشن: Autonomous AI Bicycle
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ہوا وے نے خود بخود چلنے والی دنیا کی پہلی آرٹی فیشنل انٹیلی جنٹ بائی سائیکل ایجاد کرلی۔
ہوا وے کے ایک انجنئیر زیہوئی جن کو سائیکل سے گر کر چوٹ کیا لگی، دنیا کی پہلی آرٹی فیشل انٹیلی جنٹ بائی سائیکل کی ایجاد کا رستہ کھل گیا۔ ہواوے کی اس بائی سائکل کو سال کی بہترین ایجاد قرار دیا جارہا ہے۔ یہ سائیکل نہ صرف آگے بلکہ پیچھے کی طرف بھی چل سکتی ہے اورخود بخود اسٹینڈ پر بھی کھڑی ہوسکتی ہے۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2021-12-11/news-1639208156-9086.jpg
 انتہائی درستگی کے ساتھ توازن قائم رکھنے کی صلاحیت کی حامل یہ بائیسیکل مختصر ترین وزن اور سینسرز کی حامل ہے جبکہ اس میں متعدد کیمرے بھی نصب ہیں۔

API Response:

سائیکل میں ہواوے کا خصوصی کمپیوٹنگ چپ نصب ہے جو کہ سائیکل کے دماغ کا کردار ادا کرتی ہے 6 ایس ماڈل کی ائیرپلین لیتھئیم بیٹری سے لیس دو طاقتور موٹریں تین گھنٹوں تک سائیکل کو چلا سکتی ہیں ۔ رفتار کنٹرول کرنے کیلئے  ایک گئیر اور بہتر کنٹرول کے لئے ڈسک بریکس متعارف کرائی گئی ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by huawei (@huawei)