1220سے زائد لیکچراز کے پروموشن کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرنے کا فیصلہ

11 Dec, 2017 | 09:36 PM

 (سٹی42) پنجاب بھر کے 1220 سے زائد لیکچراز کی پروموشن کیلئے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ محکمہ کے مطابق ترقیوں کانوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ترقیوں کیلئے پیر کے روز اجلاس طلب کیا۔ سپیشل سیکرٹری احسان بھٹہ کی صدارت میں محکمہ کے افسران پنجاب بھر کے سولہ سو سے زائد لیکچرارز کو گریڈ 17 سے 18 میں ترقی دینے کیلئے قانونی تقاضوں کو پورا کر رہے ہیں۔ محکمہ کے مطابق ترقیوں کانوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔

مزید دیکھئے


مزیدخبریں