"اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں"  ; لاہور میوزیم میں خصوصی مذاکرہ

11 Aug, 2024 | 11:16 PM

کومل اسلم:   اقلیتوں کے قومی دن پر لاہور عجائب گھر میں "اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں"  کے موضوع پر خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا.
اس خصوصی مذاکرہ کی نشست میں سکھ، ہندو اور مسیحی مذاہب سے تعلق رکھنے والے دانشوروں نے شرکت کی۔

مذاکرہ مین شریک شخصیات نے اس امر پر عمومی اطمنان کا اظہار کیا کہ پاکستان مین سرکاری سطح پر  مذاہب کو مذہبی آزادی حاصل ہے ۔لاہور عجائب گھر کی جانب سے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر فری داخلے کی سہولت دی گئی تھی۔ 


مزیدخبریں