کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی  3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

11 Aug, 2024 | 08:46 PM

 محمد علی میرانی : کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی  3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ۔ 

 ریلوے پولیس کے مطابق پیچوہا پھاٹک کے قریب واقع پیش آیا ہے ، جہاں کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی  3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

 ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیم موقع پر  روانہ کردی گئی ہے ۔ 

مزیدخبریں