ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکار فیصل قریشی کا ارشد ندیم کو چار لاکھ دینے کا اعلان

اداکار فیصل قریشی کا ارشد ندیم کو چار لاکھ دینے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راحیل بیگ : اداکار فیصل قریشی نے اپنے برانڈ کی جانب سے ارشد ندیم کو چار لاکھ دینے کا اعلان کیا ہے، اس کے علاوہ دو لاکھ انعام کوچ سلمان بٹ کو بھی دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 

اداکار فیصل قریشی کی جانب سے ارشد ندیم کو  گولڈ میڈل جیتنے اور قوم کا سر فخر سے بلند کرنے پر مبارکباد دی گئی ۔ 

فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کے پاس وسائل نہ تھے مگر جذبہ اور جنون تھا۔ ارشد ندیم نے اپنی ریکارڈ بنا کر دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے۔ ارشد ندیم کے ساتھ ان کے استاد سلمان بٹ بھی قابل تعریف ہیں۔  سلمان بٹ اور ارشد ندیم محنت نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔