بنکاک؛ عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

11 Aug, 2024 | 06:52 PM

 ویب ڈیسک : سوات کے علاقے مینگورہ سے تعلق رکھنے والے تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں ملک کا نام روشن کردیا ۔ 

عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ۔ 

مقابلے کے تین راونڈ ہوئے، عامر خان نےپہلے راؤنڈ میں انڈیا، دوسرے میں نیپال اور فائنل میں فلپائن کے کھلاڑی کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا ۔ 

مزیدخبریں