(اویس کیانی)صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کیلئے وزیراعظم کو خط ،شہباز شریف کا خط پر دلچسپ تبصرہ ،صدر مملکت کو خط لکھنے کی اتنی کیا جلدی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر مملکت آئین بھی پڑھ لیں کہ نگران وزیراعظم کیلئے کیا طریقہ کار درج ہے، آئین کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے 8 دن موجود ہیں، کل ہم نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیں گے۔