ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر مملکت آئین بھی پڑھ لیں،  نگران وزیراعظم کے لئے لکھے گئے خط پر شہباز شریف کا دلچسپ تبصرہ

Arif alvi letter,care taker Pm,Shahbaz sharif,comments,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کیلئے وزیراعظم کو خط ،شہباز شریف کا خط پر دلچسپ تبصرہ ،صدر مملکت کو خط لکھنے کی اتنی کیا جلدی ہے۔

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر مملکت آئین بھی پڑھ لیں کہ نگران وزیراعظم کیلئے کیا طریقہ کار درج ہے، آئین کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے 8 دن موجود ہیں، کل ہم نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیں گے۔