سانحہ9 مئی اور 15 مارچ کے 5100 ملزموں کے خلاف نیا کریک ڈاون

11 Aug, 2023 | 02:10 PM

عرفان ملک:صوبے بھر میں نو مئی اور چودہ مارچ کے واقعات کے ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے کریک ڈاؤن دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔
زمان پارک سے پٹرول بم پھینکنے اور نو مئی کے واقعات کے مفرور ملزمان کے گھروں پر ریڈ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
لاہور میں 1082مفرور ملزمان کی  جبکہ پنجاب بھر میں 4082 ملزمان کی لسٹیں تیار کر لی گئیں۔

مفرور ملزمان کے گھروں میں چھاپوں اور جدید ٹیکنالوجی سے گرفتاریوں کا پلان تیار ہو چکا ہے جس پر کس بھی وقت عملدرآمد شروع کیا جا سکتا ہے۔

مزیدخبریں