ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

 نئے چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 مانیٹرنگ ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے زین العابدین قریشی کی بطور ممبر آئل اوگرا دوبارہ تقرری کر دی گئی۔

کابینہ ڈویژن نے زین العابدین قریشی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت زین العابدین قریشی کی بطور ممبر آئل اوگرا مدت ملازمت چار سال ہوگی۔

علاوہ ازیں نئے چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، نیپرا ممبران نے وسیم مختار کو خوش آمدید کہا اور عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

واضح رہے 4 اگست کو توصیف ایچ فاروقی کی ریٹائرمنٹ پر چیئرمین نیپرا کا عہدہ خالی ہوا تھا، وسیم مختار کو 4 سال کیلئے چیئرمین نیپرا مقرر کیا گیا ہے۔