مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے زبردست خوشخبری

11 Aug, 2022 | 03:12 PM

(مانیٹرنگ ڈیسک)   مہنگائی سے تنگ  عوام کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی 10 روپے فی کلو سستی کردی گئی۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر نے بتایا کہ ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 218 روپے ہوگئی جبکہ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے اور کمرشل سلنڈر 450 روپے  سستا کردیا گیا. 

مزیدخبریں