ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر مملکت روبصحت ہو گئے، ہسپتال سے چھٹی مل گئی

Covid19, Asif Ali Zardari, Covid19 varient, City42, Rapid Corona Test, Karachi, AZ, Asif Ali Zardari, Doctor Asim Hussain
کیپشن: File Photo صدر آسف علی زرداری کو کووڈ 19 کے باعث دس سے زیادہ دن ہسپتال میں رہنا پڑا۔ وہ کووڈ 19 کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے، آج انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  کراچی سے یہ بریکنگ نیوز آ رہی ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری روبصحت ہو گئے ہیں۔ انہیں آج ہی ہسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔

صدر آصٖ علی زرداری کے ذاتئی معالج  ڈاکٹر عاصم حسین نے اس ؟خبر کی تصدیق کی ہے۔

ڈاکٹر عاصم حسین نے بتایا کہ صدر آصف علی زرداری کا کرورونا ریپڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ کرونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد صدر زرداری کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

 ڈاکٹر عاصم حسین نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے صدر آصف زرداری کو مزید فزیو تھراپی کا مشورہ دیا ہے۔

 صدر مملکت کووڈ 19 کا ویرئینٹ لگ جانے کے باعث علیل ہو گئے تھے۔ وہ  10 دن سے زائد  عرصہ نجی ہسپتال میں زیر علاج رہے۔

 صدر آصف علی زرداری کو عید الفطر کی رات نوابشاہ س میں ان کی رہائش گاہ سے کراچی کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔