سٹی 42: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں کرکٹر منیبہ علی نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے
منیبہ علی نے سکاٹ لینڈ کیخلاف اپنے 46 ویں ون ڈے میچ میں سنگ میل عبور کیا،منیبہ علی نے آئی سی سی ورلڈکپ کوالیفائر میں سکاٹ لینڈ کیخلاف 71 رنز کی اننگز کھیلی
منیبہ علی نے 72 گیندوں پر ایک چھکے اور 9 چوکوں کی مدد سے 71 رنز بنائے

Stay tuned with 24 News HD Android App
