ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر مہنگا، یورو ، سعودی ریال کی قیمت میں اضافہ، برطانوی پاؤنڈ ، اماراتی درہم برقرار

ڈالر مہنگا، یورو ، سعودی ریال کی قیمت میں اضافہ، برطانوی پاؤنڈ ، اماراتی درہم برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابقاوپن مارکیٹ میں ڈالر2 روپے مہنگاہوکر 295 روپے پر پہنچ گیا۔ 

اوپن مارکیٹ میں  یورو50 پیسے اضافے سے 314 روپے 50 پیسے، سعودی ریال 20 پیسے اضافے کے بعد 77.70 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ برطانوی پاونڈ 358.50 روپے پر برقرار، جبکہ  امارتی درہم بھی 79.50 روپےپر برقرار ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer