ویب ڈیسک: روپے کی قدر میں بہتری نہ آسکی،انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔
منگل کے روز کاروبار شروع ہوا تو روپیہ کمزور اور ڈالر تگڑا ہوگیا، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 287.09 روپے سے بڑھ کر 287.20 روپے پر پہنچ گیا۔