ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 مودی کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

Narindar moodi,congratulates,Shahbaz sharif
کیپشن: Shabaz sharif and Narindar moodi,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکبا دی ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں نریندر مودی نے کہا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کی خواہش ہے کہ خطے میں امن اوراستحکام ہو تاکہ ہم ترقیاتی چیلنجزاور لوگوں کی فلاح وبہبود پرتوجہ مرکوزکرسکیں۔