(حافظ شہباز علی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مارچ 2022 کے لیے پلئیر آف دی منتھ منتخب ہو گئے۔
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اور ون ڈے میں عمدہ کارکردگی پر بابر اعظم کو ویسٹ انڈین کپتان گریک بریتھ ویٹ اور کینگروز ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کو آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیاتھا۔ سوشل میڈیا پر ووٹنگ کے ذریعے مداحوں نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ منتخب کیا ۔
کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لئے بڑا اعزاز
11 Apr, 2022 | 04:29 PM