مراد سعید بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئے، بڑا قدم اٹھا لیا

11 Apr, 2022 | 02:26 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: مراد سعید بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئے ۔ پہلا استعفا اسپیکر قومی اسمبلی کوارسال کرتے ہوئے مراد سعید نے اسے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی شئیر کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مراد سعید نے کہا کہ  جن جن کی غلامانہ ذہنیت نے میرے گھروں کو مقتل گاہ بنا دیا ، میرے لوگوں کو پناہ گزین ، میری والدہ کو زندہ درگور کر دیا کیا میں ان کو اس ملک کا سربراہ مانوں ؟، ایبسولوٹلی ناٹ۔

مزیدخبریں