اشرف خان : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 1525 پوائنٹس کااضافہ دیکھا گیا،انڈیکس 45 ہزار 960 کی سطح پر پہنچ گیا۔
رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 3.41 فیصد نمایاں اضافے سے45 ہزار 960 کی سطح پر پہنچ گیا 8.74 ارب روہے مالیت کے 37 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوچکا ہے۔