عثمان علیم: ریسکیو1122نے1ارب11کروڑکےفنڈزسرنڈرکردیے، رواں سال مختص تمام فنڈزاستعمال نہ کرسکا۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو1122نے1ارب11کروڑکےفنڈزسرنڈرکردیے۔ریسکیو 1122 رواں سال مختص تمام فنڈزاستعمال نہ کرسکا۔ رواں سال کے بجٹ میں ریسکیو1122 کابجٹ2ارب22کروڑرکھا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا اقدام،ملاوٹ مافیا کے طوطے اڑ گئے
واضح رہے کہ ریسکیو 1122کےفنڈزنہ استعمال کرنےکےباعث سر نڈرکیاگیاہے۔جبکہ سرنڈرکیےگئےفنڈزکودوسری جاری ترقیاتی سکیموں پرلگایا جائےگا۔علاوہ ازیں آئندہ بجٹ میں ریسکیو1122کیلئےمزیدفنڈزنہیں بڑھائےجائیں گے۔ فنڈزکورواں سال سےکم رکھنےکافیصلہ کیاگیاہے۔